یمن ایک اسلامی ملک ہے ، یمن میں حکومت کے خلاف
حوثیوں نے اعلان بغاوت کیا اور ساتھ والے ممالک پر قبضے کی بھی دھمکیاں دی گئیں ،
یمن کی حکومت نے ہمسایہ ممالک سے مدد طلب کی ،
عرب ممالک نے سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد قائم کیا اور یمن کی حکومت کی باغیوں کے خلاف مدد کرنا شروع کی ،
اس سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان کو بھی اس مسلم اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دی ،
جس پر پاکستانی میڈیا اور پارلیمنٹ میں مخصوص لوگوں نے اپنی کم علمی یا کسی تعصب کی وجہ سے یہ شور مچانا شروع کر دیا کہ اگر سعودیعرب کی بات مانی گئی تو ایران جو کہ ہمارا زیادہ قریبی ہمسایہ ہے وہ ناراض ہو جائے گا،
لہذا سعودی عرب کا ساتھ نہ دیا جائے۔سعودی عرب نے پاکستان کی کن کن مشکل حالات میں مدد اور حمایت کی ان کی ایک طویل فہرست ہے ۔لیکن ایران نے آج تک پاکستان سے کیسا سلوک کیا ہمیں اور ہمارے میڈیا کو اس پر بھی گفتگو اور تحقیق کرنی چاہیئے۔

میڈیا
کو چند ماہ قبل ایران کی طرف سے بلوچستان کی سرحد پر ہونے والی گولہ باری اور
حملوں کو بھی ذہن میں رکھنا چاہئے اور ایرانی انقلاب کو پاسداران انقلاب کتنے حصوں
اور مراحل میں تقسیم کرتے ہیں اس کو بھی مدنظر رکھنا چاہیئے ۔
حال ہی میں اگر پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر معاہدے کئے اور گوادر کی بندرگاہ چین کو دی تو انڈیا نے چیخنا چلانا شروع کر دیا اور اس موقعہ سے فائدہ اٹھا کر ایران نے اپنی بندرگار پر کام کرنے اور اس کو ڈویلپ کرنے کے لئے فورا انڈیا کو آفر کردی اور اس نے یہ تاثر دیا کہ جیسے انڈیا کو پاک چین دوستی اچھی نہیں لگتی اسی طرح ایران کو بھی ۔۔۔۔۔
ابتدا میں تو میڈیا اور کچھ سیاسی لوگ عوام کو یہی بتاتے رہے کہ سعودی عرب نے یمن پر حملہ کیا ہے یمن ایک اسلامی ملک ہے اور ہم یمن کے خلاف سعودی عرب کی حمایت کیوں کریں؟؟؟
جبکہ یمن حکومت خود اپنے علاقوں میں باغیوں کے خلاف (آپریشن ضرب عضب کی طرح) آپریشن کر رہی ہے اور سعودی عرب کی قیادت میں قائم اسلامی ممالک کا اتحاد یمن کی برسر اقتدار حکومت کی مدد کر رہا ہے ، ایسی ہی مدد پاکستان سے درکار ہے ۔
اور یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف کاروائی میں صرف اس وجہ سے شامل نہ ہونا کہ ایران ناراض ہوجائے گا تو یہ ایران کی نارضگی بذات خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ یمن میں حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کی مدد کر رہا ہے ،
جیسے پاکستانی طالبان کی انڈیا کے طرف سے مدد کے شواہد موجود ہیں۔