اسلام
ایک دین یعنی مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں راہ نمائی فراہم کرتا ہے
ایک معتدل انسان بھی وہی ہوتا ہے جو زندگی کے ان چار شعبوں ( مذہب ، سیاست ، معاشرت اور معیشت) میں مناسب انداز میں اپنا مثبت کردار ادا کرتا ہے۔
مذہب (یعنی عبادات) ہی مکمل دین نہیں ہے بلکہ سیاست ، معاشرت اور معیشت کو بھی دین اسلام کے عطا کردہ اصولوں کے مطابق کرنا کار ثواب ہے۔

Deen e Islam Rizwan Ali |
No comments:
Post a Comment